Urdu Translation دعا ئے مشلول PC
Peaceforall
گیم لوپ ایمولیٹر کے ساتھ PC پر Urdu Translation دعا ئے مشلول ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی سی پر Urdu Translation دعا ئے مشلول
Urdu Translation دعا ئے مشلول، جو ڈویلپر Peaceforall سے آرہا ہے، ماضی میں اینڈرائیڈ سسٹم پر چل رہا ہے۔
اب، آپ پی سی پر Urdu Translation دعا ئے مشلول آسانی سے GameLoop کے ساتھ چلا سکتے ہیں۔
اسے GameLoop لائبریری یا تلاش کے نتائج میں ڈاؤن لوڈ کریں۔ مزید غلط وقت پر بیٹری یا مایوس کن کالوں پر نظر نہیں ڈالی جائے گی۔
بس بڑی سکرین پر Urdu Translation دعا ئے مشلول PC کا مفت میں لطف اٹھائیں!
Urdu Translation دعا ئے مشلول تعارف
دعائے مشلول یا دعائے "الشاب الماخوذ بذنبہ"، یہ دعا امام علی(ع) سے نقل کی گئی ہے، آپ نے اس دعا کی تعلیم ایسے جوان کو دی کہ جس کا ہاتھ اپنے والد کی بد دعا سے فلج ہو گیا تھا اور فرمایا جب بھی با ایمان شخص اللہ تعالی کو خالصانہ طور پر اس دعا کے وسیلے سے پکارے گا، اس کی دعا مستجاب ہو گی۔
دعا کا شان نزول
امام حسین(ع) نقل فرماتے ہیں کہ ایک رات اپنے والد گرامی کے ہمراہ خانہ کعبہ کے طواف میں مشغول تھا کہ ایک جوان کے رونے کی آواز سنی۔ میرے والد نے مجھے اس آواز کی طرف جانے کو کہا۔ ایک خوبصورت جوان کو روتے اور دعا کرتے دیکھا اور اسے امام(ع) کے پاس لے آیا۔ اس نے اپنا ماجرا اس طرح بیان کیا:
اپنے وقت کو خوشی میں گزارنے والا نوجوان تھا اور میرے والد اس موضوع سے سخت پریشان تھے۔ ایک دن میں نے اپنے والد کے پیسے ان کی اجازت کے بغیر اٹھا لئے اور انہیں مارا، ان کا دل ٹوٹ گیا اور انہوں نے مکہ کے سفر کے دوران مجھے بد دعا دی۔ اسی وقت میرا ہاتھ شل ہو گیا اس کے بعد کئی سال ہو گئے ہیں کہ میں رو رو کر اپنے والد کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا تھا اب وہ راضی ہوئے اور اس سال دوبارہ میرے ساتھ مکہ آ رہا تھے تا کہ میرے لئے خدا سے شفا طلب کریں لیکن راستے میں ہی وفات پا گئے اور میں اکیلا مکہ آیا ہوں۔
میرے والد گرامی نے اس جوان کو بشارت دی کہ تمہیں شفا ملنے کا وقت آ گیا ہے اور یہ دعا جو کہ حضور(ص) سے سیکھی تھی اسے سکھائی اور اس کی حاجت پوری ہونے کے لئے کچھ شرائط بیان فرمائے۔ [5]
دعا کا مضمون
اور آخر میں حق تعالیٰ کو اس کے بعض ناموں کی قسم دے کر اور قرآن کی آیات کا ذکر کر کے، شخص اس سے اپنی حاجات کو طلب کرتا ہے اور محمد و آل محمد پر صلوات بھیج کر ختم کرتا ہے : أَنَا أَسْأَلُكَ يَا إِلَهِي وَ أَدْعُوكَ يَا رَبِّ وَ أَرْجُوكَ يَا سَيِّدِي وَ أَطْمَعُ فِي إِجَابَتِي يَا مَوْلايَ كَمَا وَعَدْتَنِي وَ قَدْ دَعَوْتُكَ كَمَا أَمَرْتَنِي فَافْعَلْ بِي مَا أَنْتَ أَهْلُهُ يَا كَرِيمُ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَ صَلَّى اللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ أَجْمَعِينَ۔ امام علی(ع) نے فرمایا اس دعا میں اسم اعظم کا ذکر ہوا ہے۔
روایت میں بیان ہوا ہے کہ اس دعا کو وضو کے بغیر نہیں پڑھنا چاہیے۔
حوالہ جات
1- مہج الدعوات ص۱۵۱
2- بلد الامین، ص۳۳۷
3- بحار الانوار، ج۹۲ ص۲۸۲
4- "وہ جوان جو اپنے گناہ کی سزا میں گرفتار ہوا تھا"
5- بحارالانوار ج۹۲ ص۲۸۲
ٹیگز
Books-&معلومات
ڈویلپر
Peaceforall
تازہ ترین ورژن
1.0
آخری تازہ کاری
2019-12-28
قسم
Books-reference
پر دستیاب ہے۔
Google Play
مزید دکھائیں
پی سی پر گیم لوپ کے ساتھ Urdu Translation دعا ئے مشلول کیسے کھیلا جائے۔
1. آفیشل ویب سائٹ سے گیم لوپ ڈاؤن لوڈ کریں، پھر گیم لوپ انسٹال کرنے کے لیے exe فائل چلائیں۔
2. گیم لوپ کھولیں اور "Urdu Translation دعا ئے مشلول" تلاش کریں، تلاش کے نتائج میں Urdu Translation دعا ئے مشلول تلاش کریں اور "انسٹال کریں" پر کلک کریں۔
3. گیم لوپ پر Urdu Translation دعا ئے مشلول کھیلنے کا لطف اٹھائیں۔
Minimum requirements
OS
Windows 8.1 64-bit or Windows 10 64-bit
GPU
GTX 1050
CPU
i3-8300
Memory
8GB RAM
Storage
1GB available space
Recommended requirements
OS
Windows 8.1 64-bit or Windows 10 64-bit
GPU
GTX 1050
CPU
i3-9320
Memory
16GB RAM
Storage
1GB available space